تازہ ترین
کراچی: بھتہ وصول کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال

کراچی: بھتہ وصول کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال

کراچی:(10 اگست 2018) شہر میں ایک بار پھر بھتہ خور سرگرم ہوگئے۔ اولڈ سٹی ایریا کے تاجر سے واٹس ایپ کے ذریعے بھتہ طلب کیا گیا۔ تاجر کو غیر ملکی نمبر سے بھی کال کرکے دھمکیاں دی گئی تھیں۔

شہر قائد میں بھتہ خور ایک بار پھر سرگرم ہوگئے۔ اولڈ سٹی ایریا کے تاجر سے واٹس ایپ کے ذریعے بھتہ طلب کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر کو غیر ملکی نمبر سے کال کرکے دھمکیاں بھی دی گئیں۔ بھتہ نہ دینے پر تاجر پر سول اسپتال کے قریب فائرنگ بھی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

مردان: کمسن بچی پر جنسی تشدد اور قتل میں ملوث تین افراد گرفتار

کراچی: پی ایس او کے ٹینکر پر آتش گیر مادے سے حملہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top