تازہ ترین
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کا احتجاج

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کا احتجاج

کراچی:(13 جون 2018) کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیے

احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس سے اورنگی ٹاؤن کے اطراف میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

لاہور:ڈولفن فورس کی فائرنگ سے راہگیر جاں بحق،ورثا کا احتجاج

Comments are closed.

Scroll To Top