تازہ ترین
کراچی آپريشن حتمی مقاصد حاصل کرنے تک بلاتفريق جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز

کراچی آپريشن حتمی مقاصد حاصل کرنے تک بلاتفريق جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز

کراچی: (22 نومبر 2017) ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کراچی آپريشن حتمی مقاصد حاصل کرنے تک بلاتفريق جاری رہے گا۔ قيام امن کیلئے ہرممکن اقدامات کيے جارہے ہیں۔

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے کراچی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ کا دورہ کیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈی جی روشن علی شیخ اور انتظامیہ نے ڈی جی رینجرز کو خوش آمدید کہا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کہا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان رینجرز ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج امن کی صورت میں نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

رینجرز اہلکار کے خلاف کارروائی سے متعلق ڈی جی رینجرز پنجاب سے جواب طلب

 

Comments are closed.

Scroll To Top