تازہ ترین
کراچی:پاک کالونی میں 6 ڈاکوؤں نے 2 دکانوں کو لوٹ لیا

کراچی:پاک کالونی میں 6 ڈاکوؤں نے 2 دکانوں کو لوٹ لیا

کراچی:(14 ستمبر 2018) کراچی میں پاک کالونی میں چھ ڈاکوؤں نے دع دکانوں کو لوٹ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں ڈاکوؤں نے د دکانوں میں ڈکیتی کی واردات کی ہے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اب تک نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

فوٹیج میں مسلح ڈاکوؤں کو دوران ڈکیتی گلی میں جدید اسلحہ لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق پاک کالونی میں دو ماہ میں جدید اسلحہ والے ڈکیت گروہ کی یہ چوتھی واردات ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پایا نہ جا سکا

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر ڈکیتی کی واردات

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top