تازہ ترین
کراچی:غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کراچی:غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کراچی (09ستمبر، 2018) کراچی میں غیرت کے نام پر ایک اور دہرے قتل کی واردات میں فیڈرل بی ایریا میں گھر سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملیں ہیں۔

پولیس کے مطابق قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو کہ قتل ہونے والی عورت کو کاشوہر ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ نے بتایاہے کہ خاتون کے شوہر نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کیا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں:

ایس ایس پی سنٹرل کےمطابق مقتولین کی شناخت عمیر اور عصمت کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ جاں دونوں کوغیرت کے نام پرقتل کیاگیا،ایس ایس پی کا کہناتھا کہ مقتولہ کاشوہردونوں کوقتل کرکے فرارہے اس کی تلاش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں پرتشددکے نشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پشاور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

لاہور: پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 15ملزمان گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top