کانگو: طوفانی بارش اور سیلاب سے 48 افراد ہلاک

کنساشا (11 جنوری 2018) افریقی ملک کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نیجے میں کم از کم 48 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ ریپبلک کانگو میں 3 جنوری سے شروع ہونے والی بارشوں کا … Continue reading کانگو: طوفانی بارش اور سیلاب سے 48 افراد ہلاک