کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد: (یکم جنوری 2018) ایس ای سی پی نے کالعدم تنظیموں اور ان سے منسلک افراد کو عطیات دینے پر پابندی لگا دی، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق کمپنیاں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی پابندیوں کی فہرست میں موجود تنظیموں اور افراد کو نقد … Continue reading کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد