کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 393 پوائنٹس کی کمی

کراچی:(11 اکتوبر 2018) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزکاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 393 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 398 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی کے ایس ای 100 انڈیکس منفی … Continue reading کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 393 پوائنٹس کی کمی