تازہ ترین
ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر

ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (09 نومبر 2018) ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ سلیم شہزاد کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 نومبر کو کرے گا۔عدالت نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا ریکارڈ طلب کرلیا

ڈی جی نیب لاہور کے بیان پر تحریک استحقاق جمع

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top