تازہ ترین
ڈیم فنڈز: ترکی کی کمپیوٹر کمپنی کا چیف جسٹس کو 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک

ڈیم فنڈز: ترکی کی کمپیوٹر کمپنی کا چیف جسٹس کو 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک

اسلام آباد: (16 دسمبر 2018) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے استنبول میں ترکی کی نجی کمپیوٹر کمپنی کی چیئر پرسن نور گوکمان نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق نور گوکمان نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز کیلئے 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار ترکی کے دورے پر ہیں جس کے بعد وہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب راونہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

واپڈا کو گج ڈیم سے متعلق نیا پی سی ون جمع کرانے کا حکم

ڈیم کیلئے 10 ارب جمع نہ کر سکے، پی کے ایل آئی کو 34 ارب مل گئے، چیف جسٹس

 

Comments are closed.

Scroll To Top