ڈونلڈ ٹرمپ کے ساس اورسسر کو امریکی شہریت مل گئی

نیویارک:(10 اگست 2018) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے والدین کو چین مائیگریشن کے تحت امریکی شہریت مل گئی۔ تارکین وطن مخالف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے والدین وکٹراورامالیجہ کو امریکی شہریت مل گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساس اورسسر نے نیویارک میں ہونے والی ایک نجی تقریب کے … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ کے ساس اورسسر کو امریکی شہریت مل گئی