تازہ ترین
ڈاکٹر فاروق ستار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈاکٹر فاروق ستار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

کراچی:(12اکتوبر، 2018)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار آج اہم پریس کانفرنس کرینگے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پی کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار آج دوپہر 2 بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں:

ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار پریس کانفرنس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کرینگے۔

یہ بھی پڑھیے:

مہاجروں کے خلاف سہیل انور سیال کا بیان اشتعال انگیزہے، فاروق ستار

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں فاروق ستار پر فرد جرم عائد

Comments are closed.

Scroll To Top