تازہ ترین
کراچی :ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ڈلیوری کے لئے آنے والی خاتون جاں بحق

کراچی :ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ڈلیوری کے لئے آنے والی خاتون جاں بحق

کراچی ( 05نومبر، 2018)کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ڈلیوری کے لئے آنے والی خاتون جاں بحق ہوگئی ۔

دھوراجی کالونی میں نجی اسپتال میں بینش ثاقب نامی خاتون ڈلیوری کےلیے لائی گئی تھی جو کہ اسپتال میں موجود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے دم توڑگئی ۔خاتون کی ہلاکت کےبعدورثا ء نے نجی اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی۔احتجاج کےبعد پولیس پہنچ گئی جس نےورثا ءاور انتظامیہ کے بیانات ریکارڈ کرنے شروع کردیئےہیں۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top