تازہ ترین
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی:(16 اکتوبر 2018) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 70 پیسے اضافے کے بعد 134 روپے ہو گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 133 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

ٓ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی جاری رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 133 روپے 75 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 134 اعشاریہ 75 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 132 روپے 9 پیسے پر برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیے

پنجاب حکومت نے 2 ہزار 26 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 171 پوائنٹس کا اضافہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top