ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

ویب ڈیسک:(09 اگست 2018) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1 روپیہ جبکہ انٹر بینک میں 27 پیسے کم ہوگئی، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ 192 پوائنٹس کے اضافے سے بند ہوئی۔ ڈالر سے متعلق تمام افواہوں نے دم توڑ دیا، روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے بڑھنے لگی۔ انٹر بینک میں ڈالر 26 پیسے کمی … Continue reading ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان