ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا

ویب ڈیسک:(10 اگست 2018) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو اکیس روپے جبکہ ڈالر کی قیمت فروخت ایک سو تئیس روپے ہوگئی ہے۔ ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیے ایکس چینج کمپنیز کے مطابق … Continue reading ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا