تازہ ترین
ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا

ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا

ویب ڈیسک:(10 اگست 2018) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو اکیس روپے جبکہ ڈالر کی قیمت فروخت ایک سو تئیس روپے ہوگئی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیے

ایکس چینج کمپنیز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر زیادہ ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں غیرمستحکم ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید ایک سو تئیس روپے اسی پیسے اور قیمت فروخت ایک سو چوبیس روپے دس پیسے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top