تازہ ترین
چین: دیوقامت دیوار اچانک زمین بوس، 10 گاڑیاں تباہ

چین: دیوقامت دیوار اچانک زمین بوس، 10 گاڑیاں تباہ

بیجنگ (12 ستمبر 2017) چین میں دیوقامت دیوار اچانک زمین پر آگری۔ حادثے میں 10 گاڑیاں تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعہ چین کے شہر یونان میں پیش آیا جہاں گاڑیوں کا تباہی کا یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگیا۔ انتظامیہ کے مطابق دیوار حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کمزور ہوگئی تھی جو بے قابو ہوکر آفس کے باہر قطار میں کھڑی گاڑیوں پر آگری۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیئے

چینی شخص نے تاش کے پتوں سے گلدان بناڈالے

پاکستان اور چین کا دفاع اور علاقائی سیکیورٹی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

Comments are closed.

Scroll To Top