تازہ ترین
چینی جوڑے کی پختون روایتی انداز میں شادی

چینی جوڑے کی پختون روایتی انداز میں شادی

بٹگرام: (13 نومبر 2017) چینی جوڑا رشتہ ازدواج میں بندھ گیا ہے۔ سی پیک کیمپ میں پختون روایتی انداز میں شادی کی تقریب ہوئی۔ دلہن نے ہاتھوں میں مہندی لگائی اور سرخ رنگ کا لباس پہنا۔ چینی انجینئر دولہا نے بھی کرتا شلوار پہنا۔

سی پیک کیمپ میں پختون روایتی انداز میں شادی ہوئی ہے۔ چینی انجینئر مسٹر سین اورمس لین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ دولہا ہی نہیں دلہن نے بھی پختون روایتی لباس پہنے۔ دلہن کے ہاتھوں پر مہندی بھی لگائی گئی۔

دولہا اور دلہن کو ہنی مون کیلئے سیاحتی مقام چھتر ٹاپ قافلے کی شکل میں لے جایا گیا ہے۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top