تازہ ترین
چینی جوڑے کی بارات سائیکل پر آگئی

چینی جوڑے کی بارات سائیکل پر آگئی

بیجنگ: (13 ستمبر 2017) چین میں باراتیوں نے انوکھا انداز اپنایا۔ دولہا اور دلہن سمیت تمام باراتی سائیکل پر سوار ہوکر بارات لے آئے۔

سائیکل پر بارات لے جانے کے دولہا اور دلہن دونوں کے فیصلے میں ان کے گھر والوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا۔ چیی جوڑے نے شادی سے قبل 30 سائیکلیں کرائے پر لیں۔ دولہا اور دلہن سمیت تمام باراتی سائیکل پر سوار بارات لے کرگئے۔

چمکتے دمکتے لباس میں سجے لوگوں کی بارات کو سائیکل پر سوار دیکھ کر راہ چلتے لوگ حیرت سے دیکھتے رہے۔

یہ بھی پڑھیے

جاپان کی ٹرین میں کیٹ کیفے کھل گیا

چینی شخص نے تاش کے پتوں سے گلدان بناڈالے

 

Comments are closed.

Scroll To Top