تازہ ترین
چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کافائنل آج کھیلا جائے گا

چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کافائنل آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد:(14 ستمبر 2018) مردوں اورخواتین کی چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کافائنل آج مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلاجائے گا۔

مردوں کی کیٹگری کیسیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کے اور مصر کے یوسف سلیمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ خواتین کی کیٹگری میں مصری کھلاڑی رون ایلاربی اور  ناڈا عباس فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

‘انضمام الحق کا بھتیجا ہونا میرا قصور نہیں’

ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی، کپتانوں کی پریس کانفرنس

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top