چیئرمین پی سے بی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کو تیار

ویب ڈیسک: ( 10 اگست 2018)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیھٹی پی سی بی سے سبکدوش ہونے کو تیار ہیں۔ نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ سرپرست اعلیٰ کوتبدیلی کاحق ہے۔ ان کے اشارے پر ازخود سبکدوش ہوجاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ بورڈ … Continue reading چیئرمین پی سے بی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کو تیار