تازہ ترین
چیئرمین پی سے بی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کو تیار

چیئرمین پی سے بی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کو تیار

ویب ڈیسک: ( 10 اگست 2018)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیھٹی پی سی بی سے سبکدوش ہونے کو تیار ہیں۔ نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ سرپرست اعلیٰ کوتبدیلی کاحق ہے۔ ان کے اشارے پر ازخود سبکدوش ہوجاؤں گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ بورڈ کےامورشفاف اندازمیں چلائے۔ ہرسال آڈٹ بھی کرایاگیا۔ پاکستان پریمیئر لیگ کے پہلے دوایڈیشنز کے بھی آڈٹ کرائے گئے ہیں۔اس لیے ان پرکوئی دباؤ نہیں ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ بہت سےاہم امورابھی انجام دینا ہیں۔ اس لیے مستعفی ہونے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ اہم کاموں کے پیش نظراگران سے کام جاری رکھنے کوکہاگیاتووہ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں اداکرتے رہیں گے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اگر عمران خان اشارہ پرازخود سبکدوش ہوجاؤں گا۔ نجم سیھٹی کا کہنا تھا کہ پی سی بی میرا روزگار نہیں، ٹی وی شودوبارہ کر سکتاہوں۔

ہ بھی پڑھیے

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کےخلاف تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش

 

پی سی بی ایوارڈز تقریب آج ،بڑے نام تقریب میں شریک نہیں ہوں گے

Comments are closed.

Scroll To Top