چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری

اسلام آباد: (25 اگست 2017) چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری کردیئے گئے ہیں، پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 5 سو 20 ہوگئی ہے۔ چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری کردیئے گئے، نتائج کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوگئی ہے، گزشتہ … Continue reading چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری