تازہ ترین
چونیاں: پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

چونیاں: پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

چونیاں:(11 اکتوبر 2018) چونیاں میں پولیس نے کارروائی کر کے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق چونیاں کے علاقے تھانہ چھانگا مانگا میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے کطابق ملزمان کے قبضے سے چار کلوگرام چرس بھی برآمدکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی:اے سی ایل سی پولیس کی کارروائی، 2 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top