تازہ ترین
چونیاں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چونیاں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چونیاں:(12 جولائی 2018) چونیاں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ روزڈکیتی کی تین وارداتوں میں سے ایک ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج ابتک نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چونیاں میں گذشتہ روز پتوکی میں ڈکیتی کی تین وارداتوں میں سے ایک ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج ابتک نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہگیر محمد یونس جاں بحق ہوگیا تھا۔ چونیاں میں ایک ماہ کے دوران ڈاکوؤں نے چار وارداتیں کی اورلاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے تھے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ فوٹیج کے باوجود پولیس ڈاکوؤں کو گرفتار نہ کر سکی۔ شہریوں نے پولیس کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے ڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

راولپنڈی: پنجاب پرویژنل بینک میں ڈکیتی کی واردات

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر ڈکیتی کی واردات

Comments are closed.

Scroll To Top