چنیوٹ پولیس کی بڑی کارروائی ،2ملزمان گرفتار

چنیوٹ:(05جنوری2018) چینیوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ چنیوٹ تھانہ سٹی میں واقع گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کر چار سو بیالیس لیٹر شراباور بارہ سوتیس گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گھر سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس نے ملزمان کوحراست میں لے کر تفتیش … Continue reading چنیوٹ پولیس کی بڑی کارروائی ،2ملزمان گرفتار