چنیوٹ ٹریفک حادثہ،11 افراد زخمی

چنیوٹ : (12 جنوری 2018) چنیوٹ میں وین اور پک اپ میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر مسافر وین اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے … Continue reading چنیوٹ ٹریفک حادثہ،11 افراد زخمی