تازہ ترین
چنیوٹ ٹریفک حادثہ،11 افراد زخمی

چنیوٹ ٹریفک حادثہ،11 افراد زخمی

چنیوٹ : (12 جنوری 2018) چنیوٹ میں وین اور پک اپ میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر مسافر وین اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں پانچ زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

:یہ بھی پڑھئیے

کراچی: گلشن معمار کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی

گجرات: رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top