تازہ ترین
چنیوٹ: شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دی

چنیوٹ: شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دی

چنیوٹ: (10 ستمبر 2017) شادی سے انکار پر کزن نے خاتون کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں۔ ادھر ملتان میں خاتون کے اغواء کیخلاف احتجاج کیا گیا۔

چنیوٹ کے علاقے بھٹو کالونی کی رہائشی خاتون کے شادی سے انکار پر کزن نے اس کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں۔ خاتون پہلے سے شادی شدہ اور چار بچوں کی ماں ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا کزن تنویر اس سے شادی کا خواہشمند ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج  کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: چوری کے الزام میں میاں بیوی کا دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد

ظالم ٹیچر نے تشدد کرکےننھے طالبعلم کا ہاتھ توڑدیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top