تازہ ترین
چمن : کارگو بس مسافر کار سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن : کارگو بس مسافر کار سے جا ٹکرائی، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن :(06 دسمبر 2018) چمن میں کارگو بس مسافر کار سے ٹکراگئی ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چمن میں بلوچ خان ہوٹل کے قریب کارگو بس اور مسافر کار میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ کارگو بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق

چشتیاں:تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top