تازہ ترین
چمن اور وہاڑی دو مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی

چمن اور وہاڑی دو مختلف ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی

چمن، وہاڑی: (06 دسمبر 2018) دو مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق، جبکہ 11 زخمی ہوگئے ہیں۔

چمن میں بلوچ خان ہوٹل کے قریب مسافر بس کا بریک فیل ہونے کے باعث بس اور گاڑی میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 12سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

دوسری جانب وہاڑی میں بارات کی دو گاڑیوں میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

کرکٹرآصف کی گاڑی کو حادثہ،زوجہ،دو بچیوں سمیت زخمی

مختلف حادثوں میں بچے سمیت 2جاں بحق، 4زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top