چشتیاں:تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

چشتیاں (02دسمبر، 2018)چشتیاں میں ڈاہرانوالہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ۔اور بیس زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی ۔بس فورٹ عباس سے فیصل آباد جارہی تھی۔ زخمیوں کو … Continue reading چشتیاں:تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،20 زخمی