تازہ ترین
چشتیاں:تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

چشتیاں:تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،20 زخمی

چشتیاں (02دسمبر، 2018)چشتیاں میں ڈاہرانوالہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ۔اور بیس زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی ۔بس فورٹ عباس سے فیصل آباد جارہی تھی۔

زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹرڈاہرانوالہ منتقل کردیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:

چلاس: زہریلا کھانا کھانے سے تین بھائی جاں بحق

تربت: سلنڈر دھماکے میں دو بچے جاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top