تازہ ترین
چارسدہ: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، بارودی مواد برآمد

چارسدہ: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، بارودی مواد برآمد

چارسدہ: (14 مارچ 2018) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے قبرستان میں چھپایا گیا بارودی مواد اور خودکش جیکٹس برآمد کرلیں۔

چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے قبرستان میں زیر زمین چھپائی گئی بالٹی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ہینڈگرنیڈ اور سات سو دو کارتوس برآمد کرلیے ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

 پولیس نے سرچ آپریشن میں بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ رساں کتوں سے بھی مدد حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیے

چارسدہ: طالبعلم کے ہاتھوں پرنسپل قتل

چارسدہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں5خطرناک دہشت گرفتار، اسلحہ بارودی مواد برآمد

 

Comments are closed.

Scroll To Top