تازہ ترین
پی پی پی نےشیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

پی پی پی نےشیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد:(14مارچ، 2018) پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمان کو ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے پارٹی کی سینئر قیادت کو زرداری ہاؤس طلب کرلیا ہے۔اس اجلاس میں شرکت کےلیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، شیری رحمان زرداری ہاؤس روانہ ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی اس اجلاس میں شرکت کریں گے.دلچسپ بات یہ ہے کہ پی پی پی کی حمایت یافتہ امیدوار سینیٹ کا چیئرمین بناہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

دوسری طر ف چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں غیرمتوقع نتیجے پر مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان تبادلہ خیال ہواہے۔ جے یو آئی ایف کے سربراہ نے پنجاب ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

بلاول بھٹوزرداری سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

 

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کی پہلی کارروائی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top