تازہ ترین
پی ٹی وی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

پی ٹی وی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ان کے وکیل محمد علی بخاری نے بریت کی درخواست دائر کی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیے

سابق ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری غیر قانونی قرار

حکومت کا پی ٹی وی اور ریڈیو ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا فیصلہ

 

Comments are closed.

Scroll To Top