تازہ ترین
پی ٹی آئی نے این اے 92 کا ٹکٹ ظفرقریشی کے بجائے قاسم سیالوی کو الاٹ کر دیا

پی ٹی آئی نے این اے 92 کا ٹکٹ ظفرقریشی کے بجائے قاسم سیالوی کو الاٹ کر دیا

اسلام آباد: ( 25 جون 2018) تحریک انصاف نے حلقہ این اے بانوے کا ٹکٹ تبدیل کردیا،این 92 سےظفر احمد قریشی کے بجائے صاحبزادہ قاسم سیالوی کو ٹکٹ الاٹ کردیا۔

ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف کا ایک اور یو ٹرن،پی ٹی آئی نے حلقہ این اے بانوے سرگوھا کا ٹکٹ تبدیل کردیا۔ تحریک انصاف نے ظفر احمد قریشی کےبجائے صاحبزادہ قاسم سیالوی کو ٹکٹ الاٹ کر دیا۔ این اے بانوے سے صاحبزادہ قاسم سیالوی کے کاغذات نامزدگی بھی درج نہیں کرائے گئے ہیں جبکہ قاسم سیالوی کی جگہ نعیم سیالوی کے کاغذات نامزدگی درج کرائے گئے تھے جس کے کاغذات منظور بھی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

تبدیلی لانی ہے اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

مسلم لیگ (ن) ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے، شاہد خاقان عباسی

Comments are closed.

Scroll To Top