پی سی بی نے احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کردی

لاہور:(05 اکتوبر 2018) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ احمد شہزاد کا پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے 11 جولائی کو انہیں چارج کرکے معطل … Continue reading پی سی بی نے احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کردی