تازہ ترین
پی ایس ایل تھری: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر

پی ایس ایل تھری: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر

دبئی (12مارچ،2018)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچوں میں دس پوائنٹس لیکرپہلی پوزیشن پر پرفائز ہےاسلام آباد کے بھی دس ہی پوائنٹس ہیں مگراس کانمبر دوسرا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز8میچوں میں 5فتوحات اور3 ناکامیوں کی بدولت10 پوائنٹس لیکر ٹاپ پوزیشن پرفائز ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے7 میچز میں 5 میں فتح اور 2 میں شکست کے باعث 10 پوائنٹس کے ساتھ رن اوسط پر دوسرے نمبر پر ہے۔

 

کراچی کنگز نے8میچوں میں 4جیتے 3ہارے اورایک میچ بارش کی نذر ہوا۔ کراچی9پوائنٹس تیسرے نمبر پرہے۔ ملتان سلطانز9میچوں میں 4ہار 4جیت سمیٹ کر اور ایک میچ بارش کی نذر ہونے پر9پوائنٹس لیکر چوتھی پوزیشن پرفائز ہے۔

دفاعی چیمپئن پشاورزلمی 8میچوں میں3 میں کامیابی اور5 میں ناکامی سے 6 پوائنٹ لیکر5ویں نمبر پرہے۔ لاہور نے آٹھ میچوں میں صرف دوجیتے اور پلے آف سے باہر ہو چکاہے۔

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top