تازہ ترین
پی آئی اے کے 46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

پی آئی اے کے 46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: (16 دسمبر 2018) قومی ائیرلائن پی آئی اے کے چھیالیس ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ جعلی ڈگری پر تین پائلٹس کو معطل کردیا گیا ہے۔

کیبن کریو کے عملے کی تینتالیس ڈگریاں جعلی قرار دیدی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی ڈگری والے ملازمین کی تصدیقی رپورٹ متعلقہ افسران کو ارسال کردی ہے۔ تصدیقی رپورٹ اب تک نے حاصل کرلی۔

سینتیس پائلٹس نے ابھی تک ڈگریاں پی آئی اے کو جمع نہیں کروائیں، جبکہ کیبن کریو میں سے ایک سو چھیالیس ملازمین نے ڈگریاں جمع نہیں کروائیں۔

یہ بھی پڑھیے

پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر  تبادلے اور تقرریاں

ائیرپورٹ بد تمیزی: پی آئی اے عملے کو دھکے مارنے والے وزیر کی معافی قبول

 

Comments are closed.

Scroll To Top