تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے معروف فنکار قیصر نظامانی کو این اے 247 سے پارٹی ٹکٹ دے دیا

پیپلزپارٹی نے معروف فنکار قیصر نظامانی کو این اے 247 سے پارٹی ٹکٹ دے دیا

کراچی:(24 ستمبر 2018) پاکستان پیپلزپارٹی نے معروف فنکار قیصر نظامانی کو این اے 247 سے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے معروف فنکار قیصر نظامانی کو عارف علوی کی خالی نشست پر این اے 247 سے پیپلزپارٹی کا ٹکٹ دیدیا۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیصر خان نظامانی کے نام کی منظوری دی۔ قیصر خان نظامی پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کے متحریک رہنما ہیں۔

قیصر خان نظامی نے کہا ہے کہ ٹکٹ دینے پر پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیے

منی بجٹ کی صورت میں عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا، شہباز شریف

شاہ محمود قریشی اور مائیک پومپیو کی ملاقات 2 اکتوبر کو ہوگی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top