سندھ حکومت نے بھی مردم شماری کے نتائج مسترد کردیئے

کراچی: (28 اگست 2017) سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ مردم شماری نتائج کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس طلب کی جائے گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بعد سندھ حکومت نے بھی … Continue reading سندھ حکومت نے بھی مردم شماری کے نتائج مسترد کردیئے