تازہ ترین
پیپلزپارٹی رہنما نادیہ گبول نے عدالتی حکم ہوا میں اڑادیا

پیپلزپارٹی رہنما نادیہ گبول نے عدالتی حکم ہوا میں اڑادیا

کراچی: (22 ستمبر 2017) پیپلزپارٹی رہنما نادیہ گبول کی وارنٹ گرفتاری  جاری ہونے کے باوجود پولیس پروٹوکول میں مظاہرے میں شرکت کر رہی ہیں۔

نادیہ گبول کو عدالت نے کل تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ دہری شہریت کے مقدمے میں نادیہ گبول مفرور ملزمہ ہونے کے باوجود آزاد گھومنے لگی ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری ہونے کے باوجود بھی نادیہ گبول پولیس پروٹوکول میں مظاہرے میں شرکت کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

دُوہری شہریت کیس: نادیہ گبول اورفرح نازاصفہانی کےوارنٹ گرفتاری جاری

نادیہ گبول اور ڈایکٹریٹ آف ہومین رائٹس کو دھمکیاں، مقدمہ درج

 

Comments are closed.

Scroll To Top