پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ

لاہور: (31 اگست 2017) پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر … Continue reading پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ