تازہ ترین
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ

لاہور: (31 اگست 2017) پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

 

Comments are closed.

Scroll To Top