پیراڈائز پیپرز میں 714 بھارتی شہریوں کے نام

نئی دہلی (6 نومبر 2017) بھارتی میڈیا کے مطابق پیراڈائز پیپرز میں 714 بھارتی شہریوں کے بھی نام سامنے آئے ہیں۔ پیراڈائز لیکس میں ٹیکس چوری کرنے والے شہریوں کی جاری کردہ 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا ہمسایہ ملک بھارت کا نام 19ویں نمبر پر آتا ہے۔ یہ لیکس انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی … Continue reading پیراڈائز پیپرز میں 714 بھارتی شہریوں کے نام