’پوروں پہ آسمان ‘ ناہید عزمی کا عزم

ناہید عزمی نے اپنے پہلے شعری مجموعے کے مطابق اپنی پوروں پہ آسمان اٹھایا یا نہیں،یہ تو نہیں معلوم ،البتہ اس نام کی مناسبت سے اپنے تخلص ’عزمی ‘ والے عزم کا بھرپور اظہار ضرور کردیا ہے ۔’عزمی ‘ کے تخلص سے مجھے اپنا نوجوان اور مرحوم دوست عزیز عزمی بھی یاد آیا ۔عزیز عزمی … Continue reading ’پوروں پہ آسمان ‘ ناہید عزمی کا عزم