تازہ ترین
پنو عاقل: زمین کا تنازع، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

پنو عاقل: زمین کا تنازع، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

پنوعاقل:(15 ستمبر 2018) پنو عاقل میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق باپ اور بیٹے کے درمیان زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔اسی دوران دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ جس کے بعد بیٹے نے اپنے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایئے

واقعے کے بعد پولیس کے لاش کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا جسے قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حولاے کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: کاہنہ میں سنگدل بیٹے نے باپ کا قتل کردیا

فیصل آباد: باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کردیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top