تازہ ترین
پنوعاقل: رکشہ الٹنے سے 8 طالبعلم زخمی

پنوعاقل: رکشہ الٹنے سے 8 طالبعلم زخمی

پنوعاقل:(05 دسمبر 2018) پنوعاقل میں رکشہ الٹنے سے آٹھ طالبعلم زخمی ہو گئے ہیں۔

سکھر کی تحصیل پنوعاقل کے کچے کے علاقے سدوجہ میں اسکول کے بچوں کو لے کر جانے والے کشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا ہے۔ حادثے میں آٹھ طالبعلم زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال پنوعاقل منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پسرور: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

میاں چنوں: مسافر بس اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top